Advertisement

بی آر ٹی میں سفر کورونا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ کے ساتھ مشروط ہوگا، ترجمان ٹرانس پشاور

بی آر ٹی

 

ترجمان ٹرانس پشاور محمد عمیر خان کا کہنا ہے کہ آج سے بی آر ٹی میں سفر کورونا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ کے ساتھ مشروط ہوگا۔

تفصیلات کے مطابق اپنے جاری کردہ بیان میں ترجمان ٹرانس پشاور نے کہا ہے کہ کورونا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ دکھا کرہی بی ار ٹی بس میں سفر کیا جا سکے گا۔

 ترجمان ٹرانس پشاور نے کہا کہ جن مسافروں کے پاس کورونا ویکسینیشن سرٹیفیکٹ نہیں ہوگا انہیں سفر کی اجازت نہیں ہوگی، کورونا ویکسینیشن کی ایک ڈوز والے مسافر بی آر ٹی میں سفر کرسکیں گے۔

انہوں نے کہا کہ  شہری و مسافر کورونا ویکسینیشن مکمل کروائیں اور اپنا اور دوسروں کا سفر آسان بنائیں۔

Advertisement

واضح رہے کہ  حکومتی احکامات پر بی ار ٹی میں 20سمتبر تک ویکسینیشن کی ڈیڈلائن دی گئی تھی۔

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے صدر اسلامی ترقیاتی بینک کی ملاقات
پاکستان اور اسلامی ترقیاتی بینک کا منصوبوں کو جلد مکمل کرنے پر اتفاق
فواد چودھری کی پی ٹی آئی میں واپسی کا امکان
لاہور میں مسلح افراد کی فائرنگ سے پولیس سب انسپکٹر جاں بحق
شیر افضل مروت ہی چیئرمین پی اے سی ہوں گے، عمر ایوب
اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات، تضاد بیانات نے نئی بحث چھیڑ دی
Advertisement
Next Article
Exit mobile version