Advertisement

اوکاڑہ کے ڈی ایچ کیو ہسپتال میں ڈاکٹروں کی غفلت کا انوکھا واقعہ سامنے آگیا

اوکاڑہ کے ڈی ایچ کیو ہسپتال میں ڈاکٹروں کی مبینہ غفلت اور لاپرواہی کا انوکھا واقعہ سامنے آگیا ڈاکٹروں نے دوران ڈیلیوری آپریشن خاتون کے پیٹ میں تولیہ، سپینچ اور کاٹن چھوڑ دی۔

تفصیلات کے مطابق حالت نازک ہونے پر متاثرہ خاتون مریم لیاقت کو لاہور ریفر کردیا گیا جہاں ڈاکٹروں نے خاتون کے پیٹ سے دو فٹ لمبا تولیہ، سپینچ اور کاٹن کے ٹکڑے نکال دئیے مگر متاثرہ خاتون دو بچوں کی ماں مریم لیاقت جانبر نہ ہوسکی اور جاں بحق ہوگئی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ مشتعل ورثاء اور اہلِ علاقہ نے ڈی ایچ کیو ہسپتال کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا اور پنجاب ہیلتھ کئیر کمیشن کو درخواست دی کہ واقعے میں ملوث نااہل ڈاکٹروں اور لیڈی ڈاکٹر طاہرہ سلمان، ڈاکٹر فریحہ مصفر آپریشن تھیٹر کےعملہ اور ایم ایس ڈی ایچ کیو ہسپتال اوکاڑہ کے خلاف فوری کارروائی کریں۔

ذرائع کے مطابق جاں بحق ہونے والی خاتون کو آہوں اور سسکیوں کے ساتھ مقامی قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا، جبکہ خاتون کے ورثاء نے وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سے واقعے میں ملوث ڈاکٹرز اور عملہ کے خلاف سخت کارروائی کا مطالبہ کردیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
کراچی: ای چالان سسٹم کے خلاف سندھ ہائی کورٹ میں پٹیشن دائر
فیلڈ مارشل کا دورہ پشاور، افغانستان کو واضح پیغام دے دیا
پی آئی اے کی نجکاری ایک بار پھر تعطل کا شکار ہو گئی
امریکی ناظم الامور کی خواجہ آصف سے ملاقات، دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال
سیکیورٹی فورسز کی اہم کامیابی، ٹی ٹی پی کے نائب امیر قاری امجد کا خاتمہ کر دیا گیا
رواں سال ملک بھر میں کتنی سردی پڑے گی، این ڈی ایم اے نے بتا دیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version