Advertisement

کلفٹن کے ساحل پر پھنسے بحری جہاز کی معائنہ رپورٹ جاری

کراچی میں کلفٹن کے ساحل پر پھنسے بحری جہاز ہینگ ٹانگ 77 کی معائنہ رپورٹ جاری ہوگئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق ماہرین کا کہنا ہے کہ کمزور انجن کی وجہ سے جہاز کو سی وردنیس اجازت نہیں مل سکی، جہاز کو ٹگس بوٹس کے ذریعے کھنچ کر لے جانے کی رپورٹ جاری کی گئی ہے۔

رپورٹ کے مطابق جہاز کو ٹگ بوٹس کے ذریعے کراچی سے دبئی لے جایا جائے گا، جہاز کو کراچی پورٹ اور دیگر اداروں کے واجبات ادا کرنے کے بعد ہی لے جایا جاسکتا ہے۔

رپورٹ میں ماہرین کا کہنا ہے کہ کے پی ٹی نے پورٹ چارجز کی مدد میں 1 کروڑ 4 لاکھ 55 ہزار 6 سو 56 روپے کا بل جاری کردیا ہے، اپریشنل چارجز 5 لاکھ 4 ہزار، ٹگس 12 لاکھ 9 ہزار، برتنگ چارجز 22 لاکھ 5 ہزار روپے ہے۔

رپورٹ کے مطابق سروس چارجز 22 لاکھ 5 ہزار ہیوی مشنیری 20 لاکھ 25 ہزار روپے جہاز کا مالک اد کرے گا، جہاز کا ڈھائی سو ڈالر یومیہ کرایہ بھی لے جانے سے پہلے جہاز کا مالک ادا کرے گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
صدرِمملکت اور وزیراعظم کا سعودی عرب کے مفتی اعظم کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار
مہنگا سونا، مزید مہنگا، قیمت میں ہوش اڑادینے والا اضافہ
پاکستان میں غربت کی شرح 25.3 فیصد تک پہنچ گئی، عالمی بینک
بینظیر انکم سپورٹ پروگرام غریبوں کی بقا اور وقار کا سہارا ہے، چیئرپرسن روبینہ خالد
وزیرِاعظم شہباز شریف کا اقوام متحدہ جنرل اسمبلی اجلاس میں شرکت کے لیے نیویارک پہنچ گئے
آئی ٹی سی این ایشیا 2025، پاکستان کی ڈیجیٹل معیشت کی ترقی کا ضامن
Advertisement
Next Article
Exit mobile version