Advertisement

ملک بھر میں کورونا سے مزید 50 افراد انتقال کر گئے

مزید 67

ملک بھر میں کورونا سے مزید 50 افراد انتقال کر گئے ہیں۔

این سی او سی کے جاری کردہ اعدادوشمار کے بعد ملک بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے مزید 2 ہزار 233 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔

این سی او سی کے اعدادوشمار کے بعد ملک بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا سے مزید 50 افراد انتقال کر گئے ہیں۔

این سی او سی کے اعدادوشمار کے بعد ملک بھر میں 24 گھنٹے کے دوران 52 ہزار 788 کورونا ٹیسٹ کیے گئے ہیں۔

این سی او سی نے بتایا ہے کہ اعدادوشمار کے بعد ملک بھر میں کورونا مثبت کیسز کی شرح 4.23 فیصد ہو گئی ہے۔

Advertisement

واضح رہے کہ سندھ میں کورونا سے 6 ، پنجاب میں کورونا سے 20 ، اسلام آباد میں کورونا سے 2، گلگت بلتستان میں کورونا سے 1جبکہ خیبرپختونخوا میں کورونا سے 17 افراد جاں بحق ہوئے ہیں، جس کے بعد ملک بھر میں کورونا وائرس سے جاں بحق افراد کی مجموعی تعداد 27456 ہوگئی ہے۔

خیال رہے کہ پاکستان میں کورونا وائرس سے جاں بحق مریضوں کے اعداد و شمار کے مطابق اس وقت سندھ 7316، بلوچستان میں 345، خیبرپختونخوا میں 5480 ، آزاد کشمیر میں 734 ،اسلام آباد میں 907 ، گلگت بلتستان میں 184 ، پنجاب میں 12490 افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 6 دہشت گرد جہنم واصل
9 مئی پاکستان کی تاریخ میں یوم سیاہ کے طور پر یاد رکھا جائے گا، صدر آصف زرداری
وکلا کےجائز مطالبات کا احترام ہے، معاملہ افہام و تفہیم سے حل کیا جائے، قائدین کااتفاق
9 مئی کو ملکی دفاع  کمزورکرنے کی سازش کی گئی، عطا تارڑ
وزیراعلیٰ پنجاب کی مری میں نئے اسپتال کے قیام کیلئے فوری اقدامات کی ہدایت
نو مئی کے حوالے سے اپوزیشن کی بھی پنجاب اسمبلی میں قرارداد جمع
Next Article
Exit mobile version