Advertisement

یشما گل کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

پاکستان شوبز انڈسٹری کی اُبھرتی ہوئی اداکارہ یشما گل کی تصاویرسوشل میڈیا پر وائرل ہو گئیں۔

اداکارہ یشما گل نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر کچھ تصاویر پوسٹ کی ہیں۔

 اداکارہ کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ خوبصورت لباس اور زیور پہنی ہوئی ہیں جسےمداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے۔

گزشتہ دنوں اداکارہ کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصاویر میں دیکھا گیا کہ وہ مغربی لباس زیب تن کی ہوئی ہیں۔

 یشما گل کی جانب سے پوسٹ کردہ تصاویرکو جہاں مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جا رہا تو وہیں بہت سے صارفین ادکارہ کے انداز پر تنقید بھی کر رہے ہیں۔

اس سے قبل اداکارہ کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ وہ گلابی رنگ کا لباس زیب تن کی ہوئی ہیں۔

Advertisement

واضح رہے کہ اداکارہ یشما گل کا نیا برائیڈل شوٹ سوشل میڈیا پر وائرل ہوا تھا۔

Advertisement

اداکارہ کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ وہ عروسی لباس زیب تن کی ہوئی ہیں۔

Advertisement

واضح رہے کہ اداکارہ کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصاویر میں دیکھا جا سکتا تھا کہ وہ سیاہ رنگ کی ساڑھی زیب تن کی ہوئیں ہیں۔

Advertisement

 یاد رہے کہ اداکارہ یشما گل کی اداکارہ نمرہ خان کے ساتھ ایک ڈانس ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھی۔

Advertisement

ڈانس ویڈیو سے قبل بھی اداکارہ نمرہ خان نے اپنی ایک ٹک ٹاک ویڈیو انسٹاگرام پر شیئر کی تھی جس میں ان کے ساتھ اداکارہ یشماگل بھی تھیں۔

ٹک ٹاک ویڈیو میں نمرہ خان اور یشما گِل ٹک ٹاک بنانے کی کوشش کر رہی تھیں۔

 جبکہ ویڈیو کے کیپشن میں نمرہ خان نے زندگی میں دوستوں کی اہمیت بتاتے ہوئے لکھا تھا کہ کبھی کبھار بہترین دوست کے ساتھ تفریح کرنا آپ کے لیے تھراپی ثابت ہوتی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
معروف بھارتی اداکارہ ہراسانی کا شکار
بالی ووڈ میں کامیاب کیریئر کے باوجود ہالی ووڈ میں ناکامیوں کا سامنا کیا، پریانکا چوپڑا
زندیا اور ٹام ہالینڈ جلد ہی شادی کرنے والے ہیں؟
تارک مہتا کا الٹا چشمہ کے معروف اداکار اچانک لاپتہ
کترینہ کیف نے ہالی ووڈ میں کام کرنے کی پیشکش ٹھکرا دی؟
گلوکار حبیب رحمنٰ کا گانا ’میرے ڈھولے جیا‘ ریلیز کر دیا گیا
Next Article
Exit mobile version