Advertisement

ملتان میں موٹر وے پولیس کی کارروائی

ملتان میں موٹر وے پولیس نے کارروائی کے دوران قادر پور راں سے چوری ہونے والی کار 1 گھنٹے بعد ہی برآمد کر لی ہے۔

تفصیلات کے مطابق ترجمان موٹروے کا کہنا ہے کہ چوری شدہ کار نمبر#LEB-3566  موٹروے بیٹ نمبر 22 ایم فائیو پر پٹرولنگ افسران نے برآمد کی ۔

موٹروے ترجمان کا کہنا تھا کہ موٹروے پولیس کو ہیلپ لائن پر کال موصول ہوئی جس میں کالر نے بتایا کہ میری گاڑی قادر پور راں سے چوری ہوئی ہے، سب انسپکٹر مبشر احمد اور کانسٹیبل راؤ ارسلان علی نے دوران گشت بروقت کارروائی کی۔

ترجمان موٹروے کا مزید کہنا تھا کہ ٹریکر رپورٹ چیک کرنے کے بعد یہ بات سامنے آئی ہے کہ کار شام کوٹ ٹول پلازہ سے ملتان کی طرف جا چکی تھی، چوری ہونے والی گاڑی مالک کے حوالے کر دی گئی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
تافتان بارڈر پر بلٹ پروف گلاس کی اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی گئی
اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر فرضی طیارہ حادثہ کی ہنگامی مشق کل ہو گی
پی ٹی اے اور میٹا کا مشترکہ قدم، پاکستان میں انسٹاگرام پر کم عمر صارفین کیلیے فیچر متعارف
سونے اور چاندی کی قیمتوں میں ایک بار پھر بڑا اضافہ ریکارڈ
شہرقائد میں ٹریفک کی خلاف ورزی؛ دوسرے روز بھی ڈھائی کروڑ سے زائد کے ای چالان
بنگلادیش کے وزیرخزانہ کا ایف ٹی او سیکرٹریٹ کا دورہ؛ ڈاکٹر آصف محمود جاہ کی قیادت کو خراجِ تحسین
Advertisement
Next Article
Exit mobile version