Advertisement

پی پی پی چیئرمین کا کوئٹہ میں طلبا پر پولیس تشدد کی شدید مذمت

پاکستان پیلپز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کوئٹہ میں طلبا پر پولیس تشدد اور گرفتاریوں کی شدید مذمت کی ہے۔

تفصیلات کے مطابق بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ میڈیکل ٹیسٹ میں بے ضابطگیوں کے خلاف پرامن احتجاج کرنے والے طلبہ و طالبات پر تشدد فاشزم کی بدترین مثال ہے، ایسا لگتا ہے کہ جیسے حکمرانوں نے بلوچستان کے طلبہ و طالبات کے خلاف جنگ چھیڑ رکھی ہے۔

چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ سلیکٹڈ حکمرانوں کی جانب سے ہر اختلافی آواز کے خلاف طاقت کا استعمال معاشرے میں عدم برداشت کو تقویت دے رہا ہے۔

پاکستان پیلپز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ گرفتار طلبہ کو بلاتاخیر رہا کیا جائے اور ان کے جائز مطالبات تسلیم کیئے جائیں، سلیکٹڈ حکمران معصوم طلبہ و طالبات کو تشدد کا نشانہ بنانے پر قوم سے معافی مانگیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سول اسپتال حیدرآباد میں جعلی چیکس کے ذریعے کروڑوں روپے نکالے جانے کا انکشاف
 لاہور: شہری سے 17 لاکھ کی 4 وارداتوں میں ملوث سب انسپکٹر گرفتار
ایس پی عدیل اکبر کی مبینہ خودکشی، اعلیٰ سطح انکوائری کمیٹی متحرک
کراچی میں ای چالان کا آغاز، صرف 6 گھنٹوں میں سوا کروڑ روپے سے زائد کے چالان
بحیرہ عرب میں ڈپریشن کی تشکیل، کراچی میں تیز خشک ہواؤں کا امکان
آزاد کشمیر حکومت کی تبدیلی: مسلم لیگ ن کا اہم اجلاس آج طلب
Advertisement
Next Article
Exit mobile version