Advertisement

تحریک انصاف کا سندھ میں قوم پرست جماعتوں سے انتخابی اتحاد کا فیصلہ

تحریک انصاف نے سندھ میں قوم پرست جماعتوں سے انتخابی اتحاد کا فیصلہ کرلیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان کی کراچی آمد ہوئی، تحریک انصاف نے آئندہ انتخابات میں پیپلز پارٹی کو سندھ میں ٹف ٹائم دینے کا فیصلہ کر لیا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف نے سندھ میں قوم پرست جماعتوں سے انتخابی اتحاد کا فیصلہ کرلیا ہے، تحریک انصاف سندھ میں قوم پرست جماعتوں کے ساتھ مشترکہ امیدوار لائے گی۔

ذرائع کے مطابق وزیر اعظم عمران خان کے قوم پرست رہنما جلال محمود شاہ سے ملاقات میں معاملات طے ہوگئے، (ن) لیگ کو خیر باد کہہ کر تحریک انصاف میں شامل ہونے والے غوث علی شاہ کو اہم عہدہ ملنے کا امکان ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
چنگاری نے 2 کروڑ سے زائد کی گندم جلا کر راکھ کر دی
یونیورسٹی آف سرگودھا کا فٹ بال گراؤنڈ میدان جنگ میں بدل گیا
ڈی آئی خان میں سیکیورٹی فورسز کا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن
وزیر خارجہ اسحاق ڈار نائب وزیراعظم مقرر
مصری شاہ میں سب انسپکٹر کا قتل، وزیراعلیٰ پنجاب نے نوٹس لے لیا
معروف پاکستانی سیاستدان انتقال کرگئے
Next Article
Exit mobile version