Advertisement

ماروی سرمد کے بجائے خلیل الرحمٰن قمر کا انتخاب کروں گا، فیروز خان

فیروز خان

فیروز خان کے فنکاروں کے نمبرز لیک کرنے کی وجہ سامنے آ گئی

پاکستان شوبز انڈسٹری کے اداکار فیروز خان نے خلیل الرحمٰن قمر کا انتخاب کر لیا۔

تفصیلات کے  مطابق اداکار سے میزبان نے سوال کیا کہ اگر وہ انڈسٹری کا حصہ نہ ہوتے اور ایک عام شخص کے طور پر ان سے ماروی سرمد یا خلیل الرحمٰن قمر میں سے کسی ایک کا انتخاب کرنے کا کہا جاتا تو وہ کس کی سائیڈ لیتے؟

اداکار نے  میزبان کے سوال کا جوبا دیا کہ وہ ڈراما نگار کا انتخاب کرتے اور ساتھ ہی انہوں نے خلیل الرحمٰن قمر کو بہترین انسان بھی قرار دیا

انہوں نے کہا کہ انٹرنیٹ پر کرائے گئے سرویز دیکھ لیں، زیادہ تر پاکستانی لوگ ڈراما ساز کو ہی منتخب کرتے ہیں۔

دوسری جانب اداکار نے بتایا ہے کہ ماضی میں ان کے اور ڈراما ساز خلیل الرحمٰن کے درمیان کچھ باتوں پر اختلافات ضرور تھے مگر اب دونوں کے درمیان معاملات نمٹ چکے ہیں۔

Advertisement

انہوں نے بتایا کہا کہ اب ان کے اور خلیل الرحمٰن قمر کے درمیان اختلافات ختم ہوچکے ہیں لیکن انہوں نے واضح نہیں کیا کہ ان کے بیچ کیا مسائل تھے؟

لوگ ’پیر صاحب‘ کی باتوں پر عمل کرنے کا طعنہ نہ دیں،اداکار

اس کے عالاوہ انہوں نے روحانی حوالے سے بھی گفتگو کی اور ساتھ ہی میزبان کو ٹوکا کہ انہیں بار بار ’شیخ یا پیر‘ صاحب کا طعنہ نہ دیں، کیوں کہ وہ ان کا ذاتی مسئلہ ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
نبیل ظفر کا ای چالان پر دلچسپ تبصرہ سوشل میڈیا پر وائرل
خلیل الرحمان قمر کی مبینہ ویڈیو کیس میں اہم پیشرفت
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
ڈکی بھائی کی اہلیہ سے رشوت لینے والے افسران سے کتنی رقم ملی؟ ایف آئی اے کا بڑا انکشاف
Advertisement
Next Article
Exit mobile version