Advertisement

تیسرا چیف آف نیول اسٹاف ہاکی ٹورنامنٹ 21 ستمبر سے کھیلا جاۓ گا

تیسرا چیف آف نیول اسٹاف ہاکی ٹورنامنٹ 21سے28ستمبر تک کھیلا جاۓ گا۔

تفصیلات کے مطابق ایونٹ پاکستان نیوی اور پی ایچ ایف کے زیر انتظام منعقد کیا جارہا ہے ، ایونٹ میں 8 ٹیمیں حصہ لےرہی ہیں ، ٹیموں کو دو گروپس میں تقسیم کیا گیا ہے۔

اس کے علاوہ ہر ٹیم تین گروپ میچ کھیلے گی ، وننگ ٹیم کو1.7ملین کی  انعامی رقم دی جاۓ گی ، رنر اپ ٹیم کو1.3 ملین اور تیسری پوزیشن حاصل کرنےوالی  ٹیم کو 1 ملین کی انعامی رقم دی جاۓ گی۔

واضح رہے کہ کھلاڑیوں کو انفرادی کارکردگی پر بھی انعامات دیے جائیں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
کیا اسٹیڈیم خالی رہے گا ؟ پاک بھارت ٹاکرے کیخلاف بھارت میں وبال کھڑا ہو گیا
ایشیا کپ 2025 : سری لنکا نے بنگلہ دیش کو 6 وکٹوں سے ہرا دیا
پاک بھارت ٹاکرا ، بی سی سی آئی حکام غائب، وجہ کیا ہے ؟
سال 2024، کھلیوں کے دنیا میں سب سے زیادہ معاوضہ لینے والے کھلاڑی کون؟ جانیے
عمان کیخلاف میچ میں صائم ایوب پہلی ہی گیند پر آؤٹ، شرمناک فہرست میں شامل
ایشیاکپ میں پاک بھارت ٹاکرا؛ وسیم اکرم کا دونوں ٹیموں کو اہم مشورہ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version