Advertisement

حلیم عادل شیخ پر دہشت گردی کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کرنے کا معاملہ

حلیم عادل شیخ

میمن گوٹھ میں اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ پر دہشت گردی کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کرنے کا معاملہ ہوا ہے۔

تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت کی بنائی گئی جے آئی ٹی کا پہلا اجلاس طلب کرلیا گیا، اجلاس کل دوپہر 1 بجے طلب کیا گیا ہے، اجلاس جے آئی ٹی سربراہ ایڈیشنل ڈائریکٹر ایف آئی اے ڈاکٹرفاروق کی سربراہی میں ہوگا۔

ایف آئی اے ذرائع کا کہنا ہے کہ اجلاس میں اپوزیشن لیڈر حلیم عادل شیخ  کی گرفتاری پر تفتیش کی جائے گی، جے آئی ٹی مختلف پہلوؤں سے اپوزیشن لیڈر حلیم عادل شیخ کی گرفتاری کا جائزہ لے گی۔

ذرائع ایف آئی اے کے مطابق پہلے اجلاس میں کیس کے تفتیشی افسران کو بھی طلب کیا گیا ہے، کیس سے متعلق پہلے مکمل طور پر آگاہی حاصل کی جائے گی۔

یاد رہے کہ وزارت داخلہ نے وفاقی حکومت کی درخواست پر 3 ستمبر کو جے آئی ٹی تشکیل دی تھی، 5 رکنی جے آئی ٹی نے حلیم عادل شیخ کے خلاف میمن گوٹھ میں درج ہونے والے دہشتگردی کے مقدمات کی تحقیقات کرنی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سندھ پولیس کی گھوٹکی میں بڑی کارروائی ، 12 بدنام زمانہ ڈاکو مارے گئے
سیکیورٹی فورسز سے متعلق بیان ، محسن نقوی کا سہیل آفریدی سے معافی کا مطالبہ
صحت کی دیکھ بھال انسان کی پیدائش سے شروع ہوتی ہے، مصطفیٰ کمال
ٹرمپ کی شٹ ڈاؤن پالیسی، سیکڑوں پروازیں معطل، ایئرلائنز مشکلات کا شکار
27 آئینی ترمیم پر مشاورت کیلیے پیپلز پارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اہم اجلاس دوبارہ شروع
پاک افغان مذاکرات میں پش رفت ، دفتر خارجہ نے ڈیڈ لاک کی تردید کر دی
Advertisement
Next Article
Exit mobile version