انگلینڈ کرکٹ بورڈ کو اپنی بزدلانہ خاموشی توڑنی ہوگی، مائیکل ایتھرٹن

انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان مائیکل ایتھرٹن کا کہنا ہے کہ انگلینڈ کرکٹ بورڈ کو اپنی بزدلانہ خاموشی توڑنی ہوگی۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان مائیکل ایتھرٹن دورہ پاکستان ملتوی کرنے پر ای سی بی پر برس پڑے ہیں ، ان کا کہنا ہے کہ انگلش پلیئرز ایسوسی ایشن اور پاکستان میں برٹش ہائی کمیشن کو فیصلے کا علم نہیں ہے۔
مائیکل ایتھرٹن کا کہنا تھا کہ انگلینڈ کی سابق خواتین کرکٹرز اور چیئرمین پی سی بی بھی فیصلے سے پریشان ہیں، اس کا حل یہ ہے کہ انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ کو اپنی خاموشی توڑنی ہوگی۔
Advertisement
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

