انگلینڈ کی جانب سے دورہ پاکستان ختم کیے جانے پر دکھ ہے، کرسچن ٹرنر

برطانوی ہائی کمیشنرکرسچن ٹرنر نے کہا ہے کہ انگلینڈ کی جانب سے دورہ پاکستان ختم کیے جانے پر دکھ ہے۔
تفصیلات کے مطابق برطانوی ہائی کمیشنر کرسچن ٹرنر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنی جاری کردہ ویڈیو میں کہا کہ انگلینڈ کی جانب سے دورہ پاکستان ختم کیے جانے پر دکھ ہے، آخر میں جیت کرکٹ کی ہوگی۔
Aakhir main jeet cricket kee hogee #PakVsEng@iramizraja @TheRealPCB pic.twitter.com/JNgOMcuD7Q
— Christian Turner (@CTurnerFCDO) September 21, 2021
کرسچن ٹرنر نے کہا کہ کرکٹ شائقین کی مایوسی کو سمجھتا سکتا ہوں، لیکن اب انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے آئندہ سال دورہ پاکستان کے منتظر ہیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News

