Advertisement

حکومت سندھ کی کورونا ویکسین کے متعلق ہدایات پر پولیس کی کارروائی

سکھر میں حکومت سندھ کی کورونا ویکسین کے متعلق ہدایات پر پولیس نے کارروائی کے دوران کورونا کی ویکسینیشن نہ کروانے والے 91 افراد کو حراست میں لے لیا۔

تفصیلات کے مطابق 91 افراد میں سے 16 افراد کے خلاف مقدمات درج کرلیے گئے ہیں جبکہ ہوٹلز، ریسٹورنٹ، گیسٹ ہاؤسز، مارکیٹس اور اسٹیشنز سمیت مختلف چوراہوں پر دوران چیکنگ ویکسین نہ لگوانے، حکومتی ہدایات پر عملدرامد نہ کرنے والوں کے خلاف بھرپور کارروائیاں کی گئی۔

پولیس کا کہنا ہے کہ مقدمات زیر دفعہ 4 سندھ اپیڈمک ڈیسیز ایکٹ 2014 کے تحت درج کیے گئے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ملیر جیل کے قیدی نے زہر کھا کر خودکشی کر لی
لوئر دیر میں آپریشن، 7 بہادر جوان شہید، 10 بھارتی اسپانسرڈ خارجی ہلاک
عہدہ سنبھالنے پر وزیراعظم شہباز شریف کا سشیلہ کارکی کو اہم پیغام
وزیراعظم شہباز شریف عرب اسلامک سمٹ میں شرکت کے لیے دوحہ روانہ ہوں گے
سیلابی پانی نے کوٹلہ مہر علی کو نگل لیا، لوگ چارپائیوں پر ڈرم رکھ کر جان بچانے لگے
سندھ میں نگلیریا سر اٹھانے لگا،کراچی کا نوجوان جاں بحق ، اموات کی تعداد 5 ہوگئی
Advertisement
Next Article
Exit mobile version