چیئرمین پیپلزپارٹی دورہ امریکہ پر روانہ

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری دورہ امریکہ پر روانہ ہوگئے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق بلاول بھٹو کی امریکی کانگریس کے اراکین سے ملاقاتیں متوقع ہیں، بلاول بھٹو مختلف امریکی ریاستوں میں پارٹی تقریبات میں شرکت کریں گے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ بلاول بھٹو زرداری کا دورہ امریکہ ایک ہفتے سے زائد پر مشتمل ہے، بلاول بھٹو زرداری کراچی سے امریکہ کیلئے روانہ ہوئے ہیں۔
واضح رہے کہ گزشتہ دنوں امریکی سفارتخانے کے چار ڈی افیئرز نے بلاول بھٹو سے ملاقات کی تھی، بلاول بھٹو زرداری نے جولائی میں امریکہ کا ایک ہفتے کا دورہ کیا تھا۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement