Advertisement

بھارت جو مرضی کرلے وہ دن دور نہیں جب کشمیر یوں کو آزادی ملے گی، چوہدری محمد سرور

گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور کا کہنا ہے کہ بھارت جو مرضی کرلے انشاء اللہ وہ دن دور نہیں جب کشمیر یوں کو آزادی ملے کر رہے گی۔

تفصیلات کے مطابق گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور کا یوم سیاہ کشمیر پر اپنے پیغام میں کہنا تھا کہ نریندرمودی اور بھارتی افواج کشمیر یوں کا قتل عام کر رہی ہے ۔

گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور کا کہنا تھا کہ وقت آچکا ہے اقوام متحدہ بھارتی افواج کو دہشت گرد فورسز قرار دے دیا جائے۔

گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور کا کہنا تھا کہ وزیر اعظم عمران خان کشمیر یوں کا سفیر ہونے کا حق ادا کر رہے ہیں ۔

گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور کا کہنا تھا کہ بھارتی دہشت گردی کا ڈٹ کر مقابلہ کر نیوالے کشمیر یوں کوسلام پیش کرتے ہیں، یورپی پار لیمنٹ سمیت پوری دنیا میں کشمیر یوں کی آواز پہنچ رہی ہے۔

Advertisement

گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور کا کہنا تھا کہ 22 کروڑ پاکستانی اپنے کشمیری بہن بھائیوں کیساتھ متحد کھڑے ہیں، بھارت جو مرضی کرلے انشاء اللہ وہ دن دور نہیں جب کشمیر یوں کو آزادی ملے گی۔

گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور کا کہنا تھا کہ بندوق اور گولی کی طاقت سے بھارت کشمیر یوں کی آواز نہیں دبا سکتا، خطے میں امن کے لیے مسئلہ کشمیر کو کل نہیں آج ہی حل کرنا لازم ہو چکا ہے ۔

واضح رہے گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور کا کہنا تھا کہ سید علی گیلانی جیسے کشمیری لیڈروں کی جدو جہد سنہری حروف میں لکھی جائے گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سندھ اسمبلی کی 87 ویں سالگرہ، گورنر سندھ کی عوام کو مبارکباد
بانی پی ٹی آئی نے ہمیشہ ملک اور اداروں کی بات کی، وزیر اعلیٰ خیبرپختونخواہ
بلاول بھٹو کا سندھ اسمبلی کے پارلیمانی سفر کے 87 سال مکمل ہونے پر پیغام
پاک کیوی ٹی ٹوئنٹی میچ، ٹریفک ایڈوائزری پلان جاری
وقت آنے پر بانی پی ٹی آئی کا پیغام غلط انداز میں پہنچانے والوں کو سامنے بٹھائیں گے، شبلی فراز
وزیر اعظم دو روزہ دورے پر سعودی عرب روانہ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version