Advertisement

سندھ کے بیروزگار نوجوانوں کے لیے بڑی خبر

سندھ کے بیروزگار نوجوانوں کے لیے حکومت نے بڑی خوشخبری سنادی ہے۔

 سندھ حکومت نے مختلف محکموں میں 50 ہزار سے زائد خالی آسامیوں پر بھرتیوں کا عمل شروع کردیا ہے۔

ذرائع کے مطابق امیدواروں سے درخواستیں طلب کرنے کے لیے اشتہار بھی جاری کردیا ہے۔

آئی بی اے سکھر نے میٹرک، انٹر اور گریجویشن کے امیدواروں سےآن لائن درخوا ستیں طلب کرلی ہیں۔

سندھ حکومت نے گریڈ 5 سے گریڈ 15 تک کی نوکریوں کے لئے ٹیسٹ لینے کا ٹاسک آئی بی ٹیسٹنگ سروس کے حوالے کردیا ہے۔

Advertisement

ذرائع کے مطابق درخواستیں جمع کروانے کے بعد امیدواروں کے ٹیسٹ کا اعلان کیا جائے گا۔

واضح رہےکہ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ  نے صوبے میں سرکاری محکموں میں خالی آسامیوں پر بھرتیوں کا اعلان کیا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
کراچی: 3 دن میں چار کروڑ روپے سے زائد کے ای چالان کر دیے گئے
باجوڑ میں خوارج کی دراندازی کی کوشش ناکام؛ خارجی کمانڈر سمیت 4 دہشتگرد ہلاک
ای چالان کے نام پر ظلم! سندھ اسمبلی میں بھاری جرمانوں کے خلاف قرارداد جمع
این ایف سی ایوارڈ میں تبدیلی کی تیاریاں، قومی مالیاتی کمیشن کا اجلاس 18 نومبر کو طلب
سونے اور چاندی کے بھاؤ آج کیا رہے، قیمت میں ہوئی مزید کتنی کمی؟
کراچی: جناح اسپتال میں ینگ ڈاکٹرز کو تنخواہیں نہ ملنے پر احتجاج کی کال
Next Article
Exit mobile version