Advertisement

شارک کا مگر مچھ پر حملہ ،ویڈیو وائرل

نوبی کیلیفورنیا میں ایک سیاح نے مگر مچھ کی ایک ویڈیو شیئر کی  جس میں شارک تیرتے ہوئے مگر مچھ پر حملہ کرتی ہے۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سیاح کوری کنلون کا کہنا ہے کہ وہ تفریحاً کھلی دھوپ میں ہلٹن ہیڈ کے علاقے میں مگر مچھ کی ویڈیو بنا رہا تھا کہ اسی وقت ایک شارک نے مگر مچھ  پر حملہ کردیا۔

ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ شارک تیرتے ہوئے مگرمچھ کی ٹانگ پر کاٹتی ہے جس پر مگرمچھ اچھل کر شارک کو دور بھگا دیتا ہے۔

واضح رہے کہ مگر مچھ اس حملے کے بعد زخمی نہیں ہوا لیکن شارک کافی دیر تک وہیں تیرتی رہی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
آدھی رات کو آئسکریم کھانے پر پابندی عائد
اے سی کے بغیر گرم گھر کو ٹھنڈا کرنے کا آسان ترین طریقہ
مصنوعی ذہانت کا کمال، مونا لیزا بھی گلوکارہ بن گئیں
برف میں لمبے عرصے تک رہنے کا نیا عالمی ریکارڈ قائم
6 سیکنڈ میں تصویر میں موجود اخبار تلاش کریں!!!
دنیا کی سب سے بڑی لفٹ کہاں موجود ہے؟
Next Article
Exit mobile version