Advertisement

وزیر منصوبہ بندی کی زیرِ صدارت کابینہ کی انرجی کمیٹی کا اجلاس

اسد عمر

اسد عمر

وزیر منصوبہ بندی اسد عمر کی زیر صدارت کابینہ کی انرجی کمیٹی کا اجلاس ہوا ہے۔

تفصیلات کے مطابق اجلاس میں وزیر منصوبہ بندی اسد عمر کو پیٹرولیم ڈویژن کی پیٹرولیم مصنوعات کے اسٹریٹجک ذخائر پر بریفنگ دی گئی، بریفنگ میں کہا گیا کہ ملکی ضروریات کو مدِ نظر رکھتے ہوئے اسٹریٹجک ذخائر کے بارے میں کانسیپٹ پیپر تیار کیا جارہا ہے۔

بریفنگ میں بتایا گیا کہ مختلف اداروں کے ورکنگ گروپ کی تیار کردہ سفارشات کے مطابق فزیبلٹی اسٹڈی تیار کی جا رہی ہے، اوگرا کے سربراہی میں اسٹریٹجک ذخائر کی تیاری کیلئے تفصیلی غور کمیٹی قائم کی گئی ہے۔

اجلاس میں 50 میگا واٹ تک کے ہائیڈرو پراجیکٹس کے سکیورٹی انتظامات پر بھی سمری پیش کی گئی، اجلاس میں ہائیڈرو منصوبوں کیلئے موجودہ رائج فریم ورک پر اتفاق کیا گیا، کمیٹی کو ستمبر 2021ء کی سرکلر قرضوں کی رپورٹ بھی پیش کی گئی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
صدرمملکت اور وزیراعظم کایوم شہدائے جموں پر خصوصی پیغام
پاک افغان مذاکرات کا دوسرا دور استنبول میں آج ہو گا، خواجہ آصف کی بھی شرکت متوقع
پاکستان نے اینٹی ڈرون جیمر گن تیار کر لی ، ایکسپو نمائش میں متعارف کروا دی گئی
اگلے ہفتے آئینی ترمیم کی کوئی شکل نکل آئے گی ، خواجہ آصف
دھابیجی پمپنگ اسٹیشن پر مرمتی کام شروع کر دیا گیا ، ترجمان واٹر بورڈ
پاور ڈویژن نے گردشی قرضے میں 79 ارب روپے اضافے کا اعتراف کر لیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version