Advertisement

وزیر اعلیٰ سندھ کا کورونا سے متعلق بیان

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کورونا وائرس کی صورتحال سے متعلق بیان میں کہا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں 16071 نمونوں کی جانچ کی گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ کا کہنا تھا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید 713 نئے کیسز اور 2 اموات رپورٹ ہوئیں جس کے بعد اموات کی مجموعی تعداد 7427 ہوچکی ہے، آج مزید 451 مریض صحتیاب ہوئے ہیں جس کے بعد صحتیاب افراد کی مجموعی تعداد 429988 ہوچکی ہے، اب تک 6070259 نمونوں کی جانچ کی جاچکی ہے۔

سید مراد علی شاہ نے کہا کہ اب تک 459266 کیسزرپورٹ ہوچکے ہیں، اس وقت 21851 مریض زیرِ علاج ہیں، 21462 گھروں میں، 27 آئسولیشن سینٹرز میں اور 362 مریض مختلف اسپتالوں میں زیرِ علاج ہیں، 336 مریضوں کی حالت تشویشناک بتائی گئی ہے، 31 مریض وینٹی لیٹرز پر ہیں۔

وزیراعلیٰ سندھ کا کہنا تھا کہ صوبے کے 713 نئے کیسز میں سے 221 کا تعلق کراچی سے ہے، ضلع شرقی 51، ضلع جنوبی 35،  کورنگی 43، ضلع وسطی 61، ملیر 23 اور ضلع غربی میں سے 8 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔

وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا کہ حیدرآباد میں 184، سانگھڑ میں 26، تھرپارکر اور قمبر میں 25-25، نواب شاہ میں 21، لاڑکانہ میں 20، میرپورخاص اور سجاول میں 19-19، ٹنڈو محمد خان میں 17، ٹھٹہ اور دادو میں 15-15، ٹنڈو الہیار میں 14، شکار پور میں 13، جامشورو میں 11، عمرکوٹ میں 9، مٹیاری میں 8، خیرپور میں 7، جیکب آباد، کشمور، گھوٹکی اور نوشہروفیروز میں ایک ایک نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
پہاڑوں میں چھپی ایک مقدس نشانی
بابا گرونانک کا 556 واں جنم دن، بھارتی سکھ یاتریوں کی ننکانہ صاحب آمد
مفتی تقی عثمانی اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر دنیا کے با اثر مسلمانوں کی فہرست میں شامل
27 ویں آئینی ترمیم قومی اسمبلی سے پہلے سینیٹ میں پیش کی جائے، اسحاق ڈار
متنازع ترین نائب امریکی صدر 84 سال کی عمر میں انتقال کر گئے
ایشیا کپ میں کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی، آئی سی سی نے سزاؤں کا اعلان کر دیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version