Advertisement

مارک زکر برگ کا ہم شکل پاکستانی بچہ سامنے آگیا، ویڈیو دیکھ کر سب حیران

ایک ہی شکل کے دو لوگوں کو دیکھ کر کبھی کبھی انسان کو محسوس ہوتا ہے کہ کوئی کسی سے اس حد تک مشابہت کیسے رکھ سکتا ہے کہ دونوں میں فرق کرنا ہی مشکل ہو جائے۔

سوشل میڈیا پرفیس بک، واٹس ایپ اور انسٹاگرام کے بانی مارک زکر برگ کے ہم شکل کی ویڈیو کا فی وائرل ہو رہی ہے۔

اس ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہےکہ  مارک زکربرگ کا ہم شکل یہ بچہ گلگت بلتستان کے علاقے اسکردو کا رہائشی ہے ، جس کی عمر بارہ سال ہے۔

 صوبہ پنجاب سے سیاحت کے لیے اسکردو جانے والے نوجوان مارک زکر برگ کے ہم شکل بچے کو دیکھ کرنا صرف حیران ہوگئے بلکہ انہوں نے اس کی ویڈیو بنا کر انٹرنیٹ پر شیئر کردی جوکہ کافی وائرل ہو گئی ہے۔

Advertisement

بچے کی ویڈیو کو انٹرنیٹ پر دیکھ کر ہزاروں صارفین حیران رہ گئے کیونکہ واقعی یہ بچہ مارک زکر برگ کا بچپن معلوم ہورہا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
’’میں منٹو نہیں ہوں‘‘ میں صائمہ نور کے ڈانس نے دل جیت لیے، مداح پرانی یادوں میں کھوگئے
اسرائیلی حملے کے بعد امریکا-قطر دفاعی معاہدے کی ضرورت مزید بڑھ گئی، قطر
سامعہ حجاب کا یوٹرن؛ حسن زاہد سے صلح، ملزم کی ضمانت منظور
جشن آزادی معرکہ حق تقریب؛ گورنر سندھ کی عاطف اسلم کے گانے پر ڈانس ویڈیو وائرل
ڈیم نہیں، صرف دلاسے، بارشیں آئیں، پانی گیا، مستقبل پھر خالی
ٹیکنالوجیا؛ 2025 میں ہاتھ سے چلنے والے سائرن سے سیلاب الرٹ؟ عوام حیران
Advertisement
Next Article
Exit mobile version