Advertisement

نو منتخب باڈی بزنس کمیونٹی کے لئے اپنی پوری توانائیاں صرف کرے گی، علی حسام اصغر

لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے سینئر نائب صدرعلی حسام اصغر نے کہا ہے کہ امید کرتے ہیں کے نو منتخب باڈی پاکستان کی بزنس کمیونٹی کی بہتری کے لئے اپنی پوری توانائیاں صرف کرے گی۔

تفصیلات کے مطابق لاہور چیمبر کے سابق سینئر نائب صدر اور رائس ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن آف پاکستان کے سینٹرل چیئرمین علی حسام اصغر نے لاہور چیمبر کی نو منتخب صدر میاں نعمان کبیر، سینئر نائب صدر میاں رحمان عزیز چن اور نائب صدر حارث عتیق کو مبارکباد پیش کی۔

لاہور چیمبر کے عہدیداران سے ملاقات میں سینئر نائب صدرعلی حسام اصغر نے کہا کہ امید کرتے ہیں کے نو منتخب باڈی پاکستان کی بزنس کمیونٹی کی بہتری کے لئے اپنی پوری توانائیاں صرف کرے گی، ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور اور مسائل زیر غور آئے۔

لاہور چیمبر کے عہدیداران نے کہا کہ لاہور چیمبر کے ساتھ مل کر پاکستانی چاول کی برآمدات میں اضافے اور کوالٹی کی بہتری کے لئے کام کریں گے، اس سلسلے میں ہر لاہور چیمبر ہر ممکن تعاون کرے گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سونا کتنا مہنگا؟ قمیت میں مزید اضافہ ریکارڈ
پنجاب: کچے کے ڈاکوؤں نےدو مغویوں کو قتل کردیا، تین کے بدلے تاوان کا مطالبہ
پاکستان کی کامیاب سفارت کاری، خارجہ پالیسی کے سبب آج ملک کا وقار بلند ہوا، وزیراعظم
جلال پور پیروالا کے قریب موٹروے ایم 5 کا مزید حصہ سیلاب میں بہہ گیا
پاکستان اور چین کا اشتراک؛ زرعی، تعلیمی اور سبز ترقیاتی منصوبوں میں نئی پیش رفت
ایف بی آر کا سوشل میڈیا پر دولت کی نمائش کرنے والوں کیخلاف کارروائی کا فیصلہ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version