ریسکیو ادارے کا ہیلی گر کر تباہ، 4 افراد جاں بحق

متحدہ عرب امارات میں ریسکیو ادارے کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہوگیا ہے جس کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق متحدہ عرب امارات پولیس کا کہنا ہے کہ ہیلی کاپٹر امدادی کاموں کے دوران تکنیکی خرابی کے باعث گر کر تباہ ہوا ہے۔
متحدہ عرب امارات کے مطابق ہیلی کاپٹر میں موجود 4 افراد میں 2 پائلٹس، 1 ڈاکٹر اور 1 نرس جاں بحق ہوگئے ہیں۔
پولیس حکام کی جانب سے جاری بیان میں فرائض کی انجام دہی کے دوران شہید ہونے والوں کو خراجِ تحسین پیش کیا گیا ہے تاہم حادثے کی وجہ اور مقام سے متعلق آگاہ نہیں کیا گیا۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

