Advertisement

لیجنڈ اداکار عمر شریف کی نماز جنازہ کراچی میں ادا کر دی گئی

لیجنڈ اداکار عمر شریف کی نماز جنازہ کراچی میں ادا کر دی گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق فخر پاکستان عمر شریف کی نماز جنازہ عمر شریف پارک میں ادا کر دی گئی ہے ، تدفین عبداللہ شاہ غازی مزار کے احاطے میں ہو گی۔

فخر پاکستان عمر شریف کی نماز مولانا بشیر فاروقی نے پڑھائی ، نماز جنازہ میں سیاسی ، سماجی ، شوبز شخصیات اور مداحوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
اقتصادی پالیسیوں، اصلاحات میں اقتصادی ماہرین ونجی شعبے سے مشاورت کا فیصلہ
آئی ٹی انڈسٹری معیشت میں اپنا کردار ادا کرنے کیلئے حکومت کا ساتھ دے، وزیراعظم
عدالت میں زیر سماعت معاملات پر خبریں چلانے پر نئی گائیڈ لائن جاری
صحافی برادری نے ہتک عزت بل 2024 کو سیاہ قانون قرار دیدیا، عدالت جانے کا اعلان
بانی پی ٹی آئی کے خلاف نااہلی کی درخواست مسترد کرنے کا تحریری فیصلہ جاری
سارک سیکرٹری جنرل کا پہلا دورہ پاکستان، وزیراعظم سے ملاقات
Next Article
Exit mobile version