کراچی کے شہریوں کے لئے خوشخبری، گرین لائن کی بسیں کراچی پورٹ پہنچ گئیں

گرین لائن کی 40 مزید بسیں کراچی پورٹ پہنچ گئیں۔
تفصیلات کے مطابق ترجمان کے پی ٹی کا کہنا ہے کہ گرین لائن کی 40 مزید بسیں کراچی پورٹ پہنچ گئیں، جہاز رات 12 بجے پورٹ پر لنگر انداز ہوگا، جہاز اس وقت اوٹر اینکریج پر ہے۔
ترجمان کے پی ٹی کے مطابق گزشتہ ماہ بھی گرین لائن کی 40 بسیں کراچی پہنچیں تھیں، ڈرائیورز کی تربیت کے لئے چینی ماہرین کراچی میں ہیں، چینی ماہرین کی تکنیکی جائزے کے بعد بسوں کو ٹرائل پر چلایا جائے گا۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

