Advertisement

عمران خان کا ہر پلان پانی کا بلبلہ ہے، شازیہ مری

ترجمان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز شازیہ مری نے کہا ہے کہ عمران خان کا ہر پلان پانی کا بلبلہ ہے۔

تفصیلات کے مطابق ترجمان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز شازیہ مری نے اپنے جاری  کردہ ایک بیان میں کہا کہ وزیر اعظم کہاں ہیں ایک کروڑ نوکریاں؟ کہاں ہیں پچاس لاکھ گھر؟ تین سال میں دو سو ارب ڈالر بھی نہیں لائے، حکومت آئی ایم ایف سے تباہ کن معاہدوں سے توجہ ہٹانا چاہتی ہے۔

شازیہ مری نے کہا کہ نامنہاد صحت کارڈ سے سر درد اور بخار کی گولی بھی نہیں ملتی، حزب اختلاف کو پارلیمان میں بات کرنے نہیں دی جاتی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
آئی ایم ایف کے پاس جانا ناکامی کی علامت ہے، شاہد خاقان عباسی
بطور وزیر اعظم میں نے 58-2 بی کا خاتمہ کیا، یوسف رضا گیلانی
چینی برآمد کرنے کا جلد از جلد فیصلہ کیا جائے، شوگر ملز ایسوسی ایشن
مولانا فضل الرحمان کا ذمہ داران سے ویڈیو لنک کے ذریعے خطاب
کالی چائے کے ٹیکس چھوٹ کا غلط استعمال کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن
چنگاری نے 2 کروڑ سے زائد کی گندم جلا کر راکھ کر دی
Next Article
Exit mobile version