Advertisement

انشاللہ پاکستان تمام میچ جیتے گا،معاون خصوصی شہباز گل

شہباز گل

معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ شہباز گل نے کہا ہے کہ  انشاللہ پاکستان تمام میچ جیتے گا۔

تفصیلات کے مطابق معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ شہباز گل کا سماجی ربطے کی ویب سایٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کہنا تھا کہ آصف علی آپ نے دل خوش کر دیا۔

معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ شہباز گل کا کہنا تھا کہ پوری قوم کو مبارک باد پیش کرتا ہوں۔

معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ شہباز گل کا مزید کہنا تھا کہ افغانستان ٹیم نے بھی اچھا میچ کھیلا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
پاکستان کرکٹ بورڈ سے بڑا استعفیٰ آگیا
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے پہلے راؤنڈ کے لیے میچ آفیشلز کا اعلان
دورہ آئرلینڈ اور انگلینڈ کے لیے قومی ٹیم کے اسکلز کیمپ کا انعقاد
ٹیم رینکنگ؛ ٹیسٹ میں آسٹریلیا، ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی میں بھارت کا پہلا نمبر
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024 کا آفیشل ترانہ جاری
بڑا استعفیٰ آگیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version