Advertisement

خیبرپختونخوا : فوڈ سیفٹی اتھارٹی کی مردان میں کارروائی

خیبرپختونخوا میں فوڈ سیفٹی اتھارٹی نے عوامی شکایات پر مردان میں کارروائی کی۔

تفصیلات کے مطابق فوڈ سیفٹی اتھارٹی کا کہنا تھا کہ مردان میں جعلی مصالحہ جات تیار کرنے والی فیکٹری پر چھاپا مار کر جعل ساز گرفتار کرلیے گئے۔

فوڈ سیفٹی اتھارٹی کا کہنا تھا کہ کارروائی میں جعلی مصالحہ جات کا یونٹ سیل، بڑی مقدار میں مس برانڈ میٹریل برآمد لیے گئے۔

فوڈ سیفٹی اتھارٹی کا کہنا تھا کہ کارروائی کے دوران 320 کلو سے زائد مضر صحت مصالحہ جات برآمد کرکے ضبط کرلئے گئے۔

فوڈ سیفٹی اتھارٹی کا مزید کہنا تھا کہ یونٹ میں مختلف کمپنیوں کے نام پر مصالحہ جات کی تیاری کی جارہی تھی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سندھ اسمبلی کی 87 ویں سالگرہ، گورنر سندھ کی عوام کو مبارکباد
بانی پی ٹی آئی نے ہمیشہ ملک اور اداروں کی بات کی، وزیر اعلیٰ خیبرپختونخواہ
بلاول بھٹو کا سندھ اسمبلی کے پارلیمانی سفر کے 87 سال مکمل ہونے پر پیغام
پاک کیوی ٹی ٹوئنٹی میچ، ٹریفک ایڈوائزری پلان جاری
وقت آنے پر بانی پی ٹی آئی کا پیغام غلط انداز میں پہنچانے والوں کو سامنے بٹھائیں گے، شبلی فراز
وزیر اعظم دو روزہ دورے پر سعودی عرب روانہ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version