Advertisement

29.4 ملین ٹن گندم ملک کی ضرورت ہے ، فخر امام

فخر امام

وفاقی وزیر برائے فوڈ اینڈ سیکورٹی فخر امام نے کہا ہے کہ 29.4 ملین ٹن گندم ملک کی ضرورت ہے۔

تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر برائے فوڈ اینڈ سیکورٹی فخر امام نے کہا ہے کہ ملک میں سب سے زیادہ سیکورٹی کی بات ہوتی ہے لیکن فوڈ سیکورٹی اہم ہے۔

انہوں نے کہا کہ فوڈ سیکورٹی بولنا آسان ہے لیکن کرنے میں مشکلات پیش آتی ہیں ، پاکستان میں گندم کی پیداوار میں کچھ کمی ہوئی ہے ، مکئی کی پیداوار 8.5 فیصد تک رہی ہے ، ہمیں اپنی پیداوار میں فی ایکڑ اضافہ کرنا چاہیے۔

فخر امام نے کہا ہے کہ ہمیں لاکھوں کی بنیاد پر دیکھنا ہو گا کہ کون سی جگہ پر بیچ کی ضرورت ہے ، بارانی اور نہری زمینوں میں فرق ہوتا ہے ، گزشتہ سال پنجاب میں ریکارڈ گندم پیدا ہوئی ہے۔

وفاقی وزیر برائے فوڈ اینڈ سیکورٹی فخر امام نے کہا ہے کہ 29.4 ملین ٹن گندم ملک کی ضرورت ہے ، 19 بلین ٹن گندم باہر سے منگوانی پڑتی ہے ،  کاشت کار کے مورال کو بلند کرنا چاہتے ہیں اور چاہتے ہیں کہ اس کو گندم کی اچھی قیمت ملے۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
کراچی: ای چالان سسٹم کے خلاف سندھ ہائی کورٹ میں پٹیشن دائر
فیلڈ مارشل کا دورہ پشاور، افغانستان کو واضح پیغام دے دیا
پی آئی اے کی نجکاری ایک بار پھر تعطل کا شکار ہو گئی
امریکی ناظم الامور کی خواجہ آصف سے ملاقات، دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال
سیکیورٹی فورسز کی اہم کامیابی، ٹی ٹی پی کے نائب امیر قاری امجد کا خاتمہ کر دیا گیا
رواں سال ملک بھر میں کتنی سردی پڑے گی، این ڈی ایم اے نے بتا دیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version