Advertisement

خیبرپختونخوا میں ڈینگی کی صورتحال

ڈینگی

وفاقی محکمہ صحت نے ڈینگی سے متعلق ہدایت نامہ جاری کردیا

خیبرپختونخوا میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ڈینگی کے مزید 267 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق صوبے میں مجموعی طور پر ڈینگی سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 1343 ہوگئی ہے، صوبے مجموعی طور پر ڈینگی سے انتقال کرجانے والوں کی تعداد 4 ہوگئی ہے۔

محکمہ صحت کا کہنا ہے کہ اسپتالوں میں مجموعی طور پر ڈینگی کے 237 مریض زیرِ علاج ہیں، پشاور میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 102 افراد میں ڈینگی وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔

محکمہ صحت کے مطابق پشاور میں مجموعی طور پر ڈینگی سے متاثرہ مریضوں کی تعداد1043 ہوگئی، ہری پور 7 ، مردان 52 اور نوشہرہ میں 2 افراد میں ڈینگی وائرس کی تصدیق ہوئی ہے، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران صوبے میں ڈینگی سے 520 افراد صحت یاب ہوئے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سندھ ہائیکورٹ کے حکم پر مادہ ریچھ "رانو" اسلام آباد منتقل
پاک فوج ملک سے دہشتگردی کے ناسور کو عوام کے تعاون سے ختم کرنے کیلئے پرعزم
بابا گرونانک کا 556واں جنم دن؛ وزیراعظم کی سکھ برادری کو مبارکباد
حکومت کی 27 ویں آئینی ترمیم تیار، اگلے ہفتے پارلیمنٹ سے منظوری متوقع
پہاڑوں میں چھپی ایک مقدس نشانی
بابا گرونانک کا 556 واں جنم دن، بھارتی سکھ یاتریوں کی ننکانہ صاحب آمد
Advertisement
Next Article
Exit mobile version