Advertisement

اداکارہ زالے سرحدی کی تصاویر سوشل میڈیا پر مقبول

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی اداکارہ زالے سرحدی کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں۔

اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصاویر پوسٹ کی ہیں جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے۔

Advertisement

Advertisement

 گزشتہ دنوں اداکارہ کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصاویر میں دیکھا گیا کہ سیاہ رنگ کا لباس زین تن کی ہوئی ہیں جو اداکارہ کی خوبصورتی میں مزید اضافہ کر رہی ہے۔

Advertisement

زالے سرحدی کی تصاویر پر مداحوں کی جانب سے تعریفی کامنٹس کا سلسلہ بھی جاری ہے۔

اس سے قبل اداکارہ کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصاویر میں دیکھا گیا کہ وہ اسکن اور لال رنگ کا لباس زین تن کی ہوئی ہیں۔

Advertisement

واضح رہے اداکارہ انسٹاگرام پر اپنی تصاویر اور ویڈیوز پوسٹ کرتی رہتی ہیں جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جاتا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ڈان 3 کیلئے لوکیشن تلاش کرنے کا سلسلہ جاری
شاہ رخ خان کا اپنی اگلی فلم کے متعلق اہم انکشاف
کرینہ کپور کے ساؤتھ انڈین فلم میں ڈیبیو کے متعلق اہم خبر
شوبز انڈسٹری میں سوشل میڈیا فالوونگ دیکھ کر کام ملتا ہے، اسماء عباس
ویب سیریز "ہیرا منڈی" کی شوٹنگ کے دوران اداکارہ ادیتی راؤ حیدری کو بھوکا رکھا گیا؟
پاکستان اور بھارت ایک جیسا ہے، دونوں ممالک کے لوگ مجھے پیار کرتے ہیں، سنجے لیلا بھنسالی
Next Article
Exit mobile version