Advertisement

وزیر اعلیٰ پنجاب کا پنجاب کابینہ کا 48 واں اجلاس طلب

عثمان بزدار کے تحریری استعفے

وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے پنجاب کابینہ کا 48 واں اجلاس طلب کر لیا۔

تفصیلات کے مطابق پنجاب کابینہ کا 48 واں اجلاس کل دوپہر 2 بجے ایوان وزیر اعلیٰ میں ہوگا، اجلاس میں ایک نکاتی ایجنڈا زیرِ غور آئے گا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ اجلاس میں سپریم کورٹ اور لاہور ہائیکورٹ کے فیصلوں کی روشنی میں بلدیاتی نظام کی اصلاحات کو حتمی شکل دی جائے گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
کراچی میں ڈمپرز اور ہیوی ٹریفک کی نقل و حرکت پر دو ماہ کی پابندی عائد
وزیراعظم ہاؤس میں دیوالی کی شاندار تقریب، اقلیتوں کے حقوق اور خدمات کو خراجِ تحسین
یورپی یونین کا بھی افغان تارکین وطن کی واپسی کیلیے طالبان حکومت سے رابطہ
ویمنز ورلڈکپ میں بھارت کی مسلسل ناکامیاں، سوشل میڈیا پر شدید تنقید
ٹماٹر کی قیمت میں ہوشربا اضافے کی بڑی وجہ سامنے آ گئی
ٹرمپ کا اسرائیلی دورہ صہیونیوں کا حوصلہ بڑھانے کی ناکام کوشش ہے، ایران سپریم لیڈر
Advertisement
Next Article
Exit mobile version