Advertisement

وزیر اعلیٰ سندھ کا کورونا سے متعلق بیان

احتیاط

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کورونا وائرس کی صورتحال سے متعلق بیان میں کہا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں 6083 نمونوں کی جانچ کی گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ کا کہنا تھا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید 218 نئے کیسز اور 3 اموات رپورٹ ہوئیں جس کے بعد اموات کی مجموعی تعداد 7474 ہوچکی ہے، آج مزید 506 مریض صحتیاب ہوئے ہیں جس کے بعد صحتیاب افراد کی مجموعی تعداد 432074 ہوچکی ہے، اب تک 6117803 نمونوں کی جانچ کی جاچکی ہے۔

سید مراد علی شاہ نے کہا کہ اب تک 461288 کیسزرپورٹ ہوچکے ہیں، اس وقت 21740 مریض زیرِ علاج ہیں، 21405 گھروں میں، 29 آئسولیشن سینٹرز میں اور 21405 مریض مختلف اسپتالوں میں زیرِ علاج ہیں، 298 مریضوں کی حالت تشویشناک بتائی گئی ہے، 27 مریض وینٹی لیٹرز پر ہیں۔

وزیراعلیٰ سندھ کا کہنا تھا کہ صوبے کے 281 نئے کیسز میں سے 153 کا تعلق کراچی سے ہے، ضلع شرقی 58، ضلع جنوبی 45،  کورنگی 14، ضلع وسطی 24، ملیر 5 اور ضلع غربی میں سے 7 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔

وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا کہ نوشہروفیروز میں 36، جامشورو 23، دادو 20 ، شہید بینظیرآباد 14، حیدرآباد 9، خیرپور 4، لاڑکانہ 4، بدین 2، کشمور 2، میرپورخاص 2، گھوٹکی 1، جیکب آباد1، سانگھڑ 1، شکارپور 1، سکھر 1، ٹھٹہ 1 کیسز ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
گارڈن میں ڈمپر واقعہ؛ لیاقت محسود کے مسلح گارڈ کی مشتعل عوام پر فائرنگ، مقدمہ درج
پاک بحریہ جنوبی ایشیا کی سب سے بڑی سب میرین فورس بننے کی راہ پر گامزن
تجارت اور معیشت کے استحکام کے لیے دوست ممالک کا تعاون حاصل ہے، وفاقی وزیر خزانہ
رامسوامی میں ڈمپر گردی؛ موٹرسائیکل سوار جاں بحق، گورنر سندھ کا نوٹس
ایئر کرافٹ انجینئرز کا احتجاج، پی آئی اے کا آپریشن بحالی کی طرف گامزن
صدرِ مملکت اور وزیراعظم کا دہشت گردوں کے خلاف کامیاب آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین
Advertisement
Next Article
Exit mobile version