Advertisement

وفاقی دارالحکومت میں ڈینگی کی تشویشناک صورتحال

ڈینگی

وفاقی محکمہ صحت نے ڈینگی سے متعلق ہدایت نامہ جاری کردیا

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ڈینگی سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 2089 ہوگئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں اب تک ڈینگی کے باعث جاں بحق ہونے والے افراد کی تعداد 6 ہوگئی، 24 گھنٹوں کے دوران اسلام آباد کے 141 شہری ڈینگی کا شکار ہوگئے ہیں۔

محکمہ صحت کا کہنا ہے کہ دیہی علاقوں میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 61 نئے ڈینگی کیسز سامنے آئے ہیں جس کے بعد دیہی علاقوں میں 1310 فراد  ڈینگی کا شکار ہوگئے ہیں۔

 محکمہ صحت کے مطابق شہری علاقوں میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ڈینگی کے80 نئے کیس رپورٹ ہوئے، شہری علاقوں میں ڈینگی کے 779 مریض موجود ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ہمارے کوئی جارحانہ عزائم نہیں، یہ اول و آخر ایک دفاعی معاہدہ ہے، خواجہ آصف
کراچی کے پانی کے مسئلے کے حل کے لیے مشترکہ کوششیں ضروری ہیں، بلاول بھٹو
سعودیہ سے دفاعی معاہدہ کسی تیسرے ملک کے خلاف استعمال نہیں ہوگا ، دفتر خارجہ
آج سونے کے بھاؤ کیا رہے؟ جانئے
غیر ملکی امداد سے چلنے والے منصوبے میں پیاروں پر کرم نوازی کا انکشاف
پاکستان اور چین کے درمیان 3 اہم مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط
Advertisement
Next Article
Exit mobile version