ملتان میں کورونا کے کیسز میں واضح کمی

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملتان میں کورونا کے کیسز میں واضح کمی آئی ہے۔
تفصیلات کے مطابق ملتان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران نشتر ہسپتال میں کورونا وائرس میں مبتلا کوئی مریض جان کی بازی نہیں ہارا، نشتر ہسپتال آئسولیشن وارڈ میں کورونا میں مبتلا مریضوں کی تعداد صرف 6 رہ گئی ہے۔
محمکہ صحت کا کہنا ہے کہ ملتان میں کورونا کے متاثرہ مریضوں میں سے 48 مریض ہسپتال میں زیرِ علاج ہیں، نشتر ہسپتال میں اب تک مجموعی طور پر 926 افراد کورونا کے باعث جاں بحق ہوچکے ہیں۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

