Advertisement

اداکارہ سارہ خان کی بیٹی کیساتھ ویڈیو نے مداحوں کے دل جیت لئے

پاکستان شوبز انڈسٹری کی صف اول کی اداکارہ  سارہ خان اور گلوکارہ فلک شبیر کے گھر ننھی پری کی پیدائش دو روز قبل ہوئی ہے۔

گلوکار فلک شبیر نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پرایک پوسٹ جاری کرکے اپنے مداحوں کو یہ خوشخبری سنائی تھی۔

پوسٹ میں فلک شیر نے اپنے مداحوں کو بتایا کہ اللہ نے ان کے گھر اپنی رحمت بھیجی ہے۔

Advertisement

فلک شبیر نے بتایا کہ انہوں نے اپنی بیٹی کا نام الیانہ فلک رکھا ہے جو کہ  فلک اور سارہ کی ذات کا حصہ ہے۔

فلک شبیر نے اپنی ننھی پری کے کان میں اذان بھی دی۔

اس حوالے سے تازہ ترین خبر یہ ہےکہ سوشل میڈیا پر ایک نئی ویڈیو وائرل ہوئی جس میں اداکارہ سارہ خان اپنی بیٹی سےساتھ پیار کررہی ہیں اور خوشی کے جذبات ان کے چہرے پر نمایاں ہیں۔

ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ سارہ خان  ہسپتال میں تاحال داخل ہیں جبکہ ننھی پری سو رہی ہے، ان جذباتی مناظر نے مداحوں کو تعریف کرنے پر مجبور کردیا۔

ویڈیو سامنے آنے پر صارفین نے محبت کا اظہار کرتے ہوئے ماں بیٹی کی صحت کے لئے دعا کی جبکہ دل والے ایموجیز بناکر پیغامات بھیجے۔

اس سے قبل پاکستانی اداکارہ سارہ خان اور گلوکار فلک شبیر نے اپنے ہونے والے بچے کے لئے سجائے جانے والے کمرے کی ویڈیو شیئر کی تھی۔

فلک شبیر نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ سے اس ویڈیو کو آفیشلی شیئر کرایا ہے اور کیپشن میں ’ Arriving soon INSHALLAH!’ لکھا ہے۔

Advertisement

اس ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ سارہ اور فلک نے بہت محت سے اپنے ہونے والے بچے کا کمرہ سجایا ہے جس میں ایک بچے کی ضرورت کی ہر شے موجود ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
خلیل الرحمان قمر کی مبینہ ویڈیو کیس میں اہم پیشرفت
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
ڈکی بھائی کی اہلیہ سے رشوت لینے والے افسران سے کتنی رقم ملی؟ ایف آئی اے کا بڑا انکشاف
سدا بہار گیتوں‌ کے خالق تنویر نقوی کی برسی
Advertisement
Next Article
Exit mobile version