Advertisement

فیصل آباد: نجی بینک کی عمارت میں آگ بھڑک اٹھی

فیصل آباد میں نجی بینک کی عمارت میں آگ بھڑک اٹھی ہے۔

تفصیلات کے مطابق نجی بینک کی عمارت میں آگ کچہری بازار کے باہر لگی ہے۔

ذرائع نے بتایا ہے کہ نجی بینک کی عمارت میں آگ لگنے کے بعدیسکیو 1122 کی گاڑیاں آگ پر قابو پانے کے لیے روانہ ہوگیئں ہیں۔

اس ضمن میں ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ نجی بینک کی عمارت میں آگ لگنے کے بعد عمارت کی بالائی منزلوں سے دھواں نکل رہا ہے۔

ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ آگ لگنے کے بعد ہیوی مشینری کو بھی موقع کی جانب روانہ کر دیا گیا ہے

Advertisement

ریسکیو ذرائع نے بتایا ہے کہ رسکیو 1122 کی 6 گاڑیاں آگ پر قابو پانے میں مصروف ہیں، آگ لگنے سے تاحال کسی قسم کا جانی نقصان نہیں ہوا ہے۔

ریسکیو ذرائع نے بتایا ہے کہ فلوقت آگ لگنے کی وجوہات نہیں بتا سکتے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
پاکستان اور اسلامی ترقیاتی بینک کا منصوبوں کو جلد مکمل کرنے پر اتفاق
فواد چودھری کی پی ٹی آئی میں واپسی کا امکان
لاہور میں مسلح افراد کی فائرنگ سے پولیس سب انسپکٹر جاں بحق
شیر افضل مروت ہی چیئرمین پی اے سی ہوں گے، عمر ایوب
اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات، تضاد بیانات نے نئی بحث چھیڑ دی
محسن نقوی کا لاہور میں نادرا سینٹر کا دورہ، شہریوں کی وفاقی وزیر داخلہ سے گفتگو
Advertisement
Next Article
Exit mobile version