Advertisement

بلوچستان یونیورسٹی کے گیٹ کے قریب دھماکہ

بلوچستان یونیورسٹی کے گیٹ کے قریب دھماکہ ہوا ہے۔

تفصیلات کے مطابق ریسکیو ٹیمیں اور فورسز جائے وقوع کی جانب روانہ ہو گئی ہیں۔

اسسٹنٹ کمشنر کوئٹہ کا کہنا ہے کہ دھماکے میں 13 پولیس اہلکار زخمی ایک شہید ہوا ، دھماکے میں 3 سویلین بھی زخمی ہوئے ہیں۔

اے سی کوئٹہ کا کہنا ہے کہ دھماکے میں مجموعی طور ایک شہید 16 افراد زخمی ہوئے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
پیپلز بس سروس کیلئے اسمارٹ کارڈ حاصل کرنے کا طریقہ جانیں
پیپلز پارٹی اور ن لیگ میں پنجاب کے حوالے سے تحریری معاہدہ طے، ذرائع
وزیراعظم سے ازبک وزیر خارجہ کی ملاقات؛ اہم امور پر تبادلہ خیال
پاکستان کی بڑی کامیابی؛ آئی کیوب قمر چاند کے مدار میں داخل
حج آپریشن کا آغاز کل سے شروع ہوگا
پاکستان کا پہلا قمری مشن کامیابی سے چاند کے مدار میں داخل
Next Article
Exit mobile version