Advertisement

وزیر اعظم اور علمائے کرام کی ملاقات بہت اچھی رہی، شیخ رشید

وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان اور علمائے کرام کی ملاقات بہت اچھی رہی۔

تفصیلات کے مطابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے اپنے بیان میں کہا کہ وزیر اعظم عمران خان اور علمائے کرام کی ملاقات میں کالعدم مذہبی جماعت کے لانگ مارچ پر گفتگو کی گئی، وزیر اعظم عمران خان نے علمائے کرام کا نقطہ نظر سنا، اور معاملے پر حکومتی موقف سے آگاہ کیا، وزیر اعظم نے رحمت للعالمین اتھارٹی سے متعلق بھی آگاہ کیا۔

وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا کہ نور الحق قادری اس معاملے پر تفصیلی بیان تیار کررہے ہیں، جس پر صحافی نے سوال کیا کہ کیا حالات بہتری کی طرف جارہے ہیں؟

شیخ رشید احمد صحافی کے سوال پر خاموش رہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
‘پاکستان خوش قسمت ہے جسے سعودی عرب جیسا خیر خواہ دوست میسر ہے’ 
پاسپورٹ بنوانے کے خواہشمند افراد کیلئے بڑی خبر
وزیراعلیٰ پنجاب کسان پیکج کا جلد افتتاح کرنےجارہی ہیں، عظمیٰ بخاری
5 سال میں ہر ضلع میں اسٹیٹ آف دی آرٹ اسپتال بنا نے کا ہدف پورا کرینگے ،مریم نواز
حج 2024 ، فلائٹ آپریشن 9 مئی تا 9 جون جاری رہے گا، ترجمان مذہبی امور
چیف آف دی نیول اسٹاف کا چین کے نیول ہیڈکوارٹرز کا دورہ
Next Article
Exit mobile version