Advertisement

تنظیم سازی میں خواتین کو بھرپور نمائندگی دیں، خواجہ محمد آصف

خواجہ آصف

پاکستان مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنماء خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ تنظیم سازی میں خواتین کو بھرپور نمائندگی دیں۔

تفصیلات کے مطابق سیالکوٹ میں پاکستان مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنماء خواجہ محمد آصف نے ورکرکنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ تنظیم سازی میں خواتین کو بھرپور نمائندگی دیں، الیکشن کمیشن نے بڑے پیمانوں میں رد و بدل کیا ہے، ہمیں گزشتہ الیکشنوں میں اس بات کا علم نہیں تھا ووٹر لسٹیں میں کیا تبدیلیاں آئی ہیں۔

خواجہ محمد آصف کا کہنا تھا کہ دس پندرہ روز میں ووٹر لسٹوں کی تصدیق کا عمل شروع ہو جائے گا، کارکن ان فہرستوں کے رد و بدل پر نظر رکھیں، ایک ووٹ کا بھی تقدس پامال نہیں ہونا چاہئے، الیکشن جب بھی ہوں ہمیں تیار رہنا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
صدر مملکت کا دورہ چین کے موقع پر شنگھائی الیکٹرک کے چیئرمین سے ملاقات
خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں؛ 31 خارجی دہشت گرد جہنم واصل
کیش لیس اکانومی؛ پاکستان اور یو اے ای کے درمیان تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
کراچی، لانڈھی میں واٹر ٹینکر کی ٹکر سے ماں بیٹا جاں بحق، ایک زخمی
لاہور ہائیکورٹ میں "خصوصی پیشی" چوہا بھی انصاف لینے پہنچ گیا
پاکستان اور ترکی کی اسرائیلی جارحیت کی مذمت، فلسطینی عوام کیساتھ یکجہتی کا اعادہ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version