Advertisement

ملک بھر میں سی این جی کی بندش

قیمت

چیئرمین سی این جی ایسوسی ایشن غیاث پراچہ نے کہا ہے کہ ملک بھر میں سوئی سدرن اور سوئی نادرن کی جانب سے سی این جی اسٹیشنز کو گیس کی فراہمی بند کردی گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق سی این جی ایسوسی ایشن کے چیئرمین غیاث پراچہ نے اپنے جاری کردہ ایک پیغام میں کہا کہ ایل این جی کے نہ آنے یا تاخیر کی صورت میں سی این جی بند کر دیئے جاتے ہیں، قانون کے مطابق ترجیح قدرتی گیس پر ہے ایل این جی پر نہیں۔

چیئرمین غیاث پراچہ کا کہنا تھا کہ ہم سی این جی کی بندش کی پرزور مذمت کرتے ہیں۔

چیئرمین سی این جی ایسوسی ایشن غیاث پراچہ نے کہا کہ دونوں کمپنیاں گیس مہیا نہیں کر سکتی تو گیس کی برآمد میں رکاوٹ بھی نہ ڈالیں، نومبر میں گیس نہیں آرہی جس سے گیس کا بحران پیدا ہوگا، حکومت سے مطالبہ ہے کہ سی این جی سیکٹر کی اجازت والے اقدامات پر عمل کروایا جائے، سی این جی سیکٹر کو 24 گھنٹے کے لئے گیس کی فراہمی یقینی بنائی جائے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
خیبرپختونخوا؛ سیکیورٹی فورسز کی دو کامیاب کارروائیاں، بھارتی حمایت یافتہ 3 دہشت گرد ہلاک
سینیٹ اجلاس کل طلب؛ 18 نکاتی ایجنڈا جاری
27 ویں آئینی ترمیم؛ سینیٹ و قومی اسمبلی میں نمبر گیم دلچسپ مرحلے میں داخل
صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے قومی اسمبلی کا اجلاس 5 نومبر کو طلب کر لیا
ملک بھر میں 8 نومبر تک موسم کیسا رہے گا، این ڈی ایم اے کی رپورٹ جاری
پاکستان میں ڈیجیٹل ادائیگیوں کا نیا ریکارڈ قائم، اسٹیٹ بینک
Advertisement
Next Article
Exit mobile version