ملکی زرمبادلہ ذخائر 15 اکتوبر تک 24 ارب 32 کروڑ ڈالر رہے، اسٹیٹ بینک

اسٹیٹ بینک آف پاکستان
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق ملکی زرمبادلہ ذخائر 15 اکتوبر تک 24 ارب 32 کروڑ ڈالر رہے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا کہ زرمبادلہ ذخائر 15 اکتوبر کو ختم ہونے والے ہفتے میں 1 ارب 64 کروڑ ڈالر کم ہوئے ہیں، ملکی زرمبادلہ ذخائر 15 اکتوبر تک 24 ارب 32 کروڑ ڈالر رہے ہیں۔
اسٹیٹ بینک کے ذخائر 1.64 ارب ڈالر کم ہو کر 17 ارب 49 کروڑ ڈالر رہے، کمرشل بینکوں کے ذخائر 42 لاکھ ڈالر اضافے سے 6.83 ارب ڈالر رہے جبکہ ہفتے کے دوران 1 ارب ڈالر کی اسکوک ادائیگی کی گئی ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

