پنجاب حکومت نے رینجرز کے رولز آف انگیجمنٹ طے کردیے

پنجاب حکومت کی جانب سے رینجرز کے رولز آف انگیجمنٹ طے کردیے گئے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق رینجرزاورپولیس کوکم سےکم اسلحہ استعمال کرنے اجازت ہوگی اور پولیس کو رینجرز کی ہدایات کے مطابق کام کرنا ہوگا۔
اسکے علاوہ پولیس اوررینجرز کے پاس انسداد دہشت گردی کے اختیارات ہوں گے اور حملے کی صورت میں مقامی کمانڈر اسلحہ استعمال کی اجازت دے سکتا ہے۔
واضح رہے کہ حملے کے طور پر کیا گیا فائر مؤثر جواب کا متقاضی ہوتا ہے۔
Advertisement
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement