Advertisement
Advertisement
Advertisement

پنجاب حکومت نے رینجرز کے رولز آف انگیجمنٹ طے کردیے

Now Reading:

پنجاب حکومت نے رینجرز کے رولز آف انگیجمنٹ طے کردیے
حکومت پنجاب

پنجاب حکومت کی جانب سے  رینجرز کے رولز آف انگیجمنٹ طے کردیے گئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق رینجرزاورپولیس کوکم سےکم اسلحہ استعمال کرنے اجازت ہوگی اور پولیس کو رینجرز کی ہدایات کے مطابق کام کرنا ہوگا۔

اسکے علاوہ پولیس اوررینجرز کے پاس انسداد دہشت گردی   کے اختیارات ہوں گے اور حملے کی صورت میں مقامی کمانڈر اسلحہ استعمال کی اجازت دے سکتا ہے۔

واضح رہے کہ حملے کے طور پر کیا گیا فائر مؤثر جواب کا متقاضی ہوتا ہے۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وزیراعظم آذربائیجان کے یوم فتح کی پانچویں سالگرہ کی تقریب میں شرکت کیلئے باکو روانہ
آج ہونے والا وفاقی کابینہ کا اجلاس ملتوی
اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا
لاہور کا فضائی معیار شدید آلودہ قرار
آبادی اور کلائمیٹ چینج پاکستان کی بقا کامسئلہ ہے، محمداورنگزیب
شہر قائد میں خنک راتیں، دن گرم اور خشک رہے گا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر