لاہور میں ایف آئی اے کی کارروائی

ایف آئی اے امیگریشن کی ایئرپورٹ پر بڑی کارروائی
لاہور میں ایف آئی اے نے کارروائی کی ہے۔
تفصیلات کے مطابق ایف آئی اے نے کارروائی کے دوران نشہ آور مشروب پلا کر نرسز اور لیڈی ڈاکٹرز کی برہنہ ویڈیو بنانے والا جناح ہسپتال کا ڈاکٹر گرفتار کرلیا ہے۔
ایف ائی اے حکام کا کہنا ہے کہ ڈاکٹر کے موبائل سے نرسز اور لیڈی ڈاکٹر کی پچاس برہنہ ویڈیوز برآمد ہوگئیں، ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر کے تفتیش کا آغاز کردیا گیا ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

