پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ، اشیاء خوردونوش کی قیمتوں کو بھی پر لگ گئے

ملک بھر میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے ساتھ اشیاء خوردونوش کی قیمتوں کو بھی پر لگ چکے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق کوکنگ آئل اور گھی کی قیمتیں 30 سے 40 اور برانڈز گھی اور کوکنگ آئل 60 سے 70 روپے مہنگا ہوچکا ہے۔
اسکے علاوہ سبزیوں اور پھلوں کی قیمتیں بھی گزشتہ ہفتے کی نسبت تیس سے چالیس روپے مہنگی ہوچکی ہیں جبکہ گزشتہ ہفتہ پنتالیس روپے فروخت ہونے والا ٹماٹر ستر روپے فی کلو ہوگیا ہے۔
شہریوں کا کہنا ہے مزدور اور تنخواہ دار طبقہ منہگائی کی چکی میں پس کر رہ گیا ہے ، بڑھتی مہنگائی سے اب تو گھر کا کچن چلانا بھی مشکل ہوگیا ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

