Advertisement

سیکورٹی فورسز کا پولیس کے ہمراہ سرچ آپریشن

 ضلع باجوڑ میں سیکورٹی فورسز کی جانب سے پولیس کے ہمراہ سرچ آپریشنز کیے گئے ہیں جس کے نتیجے میں 2 سپاہی اور پولیس کانسٹیبل شہید ہوئے ہیں۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق گزشتہ رات ضلع باجوڑ میں سیکورٹی فورسز نے پولیس کے ہمراہ سرچ آپریشنز کیے ہیں۔

آئی ایس پی آر نے بتایا ہے کہ آپریشن کے دوران ڈبرئی میں آئی ای ڈی دھماکہ ہوا جس میں 2 ایف سی سپاہی اور 2 پولیس کانسٹیبل شہید ہوئے۔

آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ علاقے میں دہشت گردوں کی تلاش کے لیے کلیئرنس آپریشن جاری ہے۔

ترجمان پاک فوج کا کہنا ہے کہ شہداء میں کوہاٹ سے تعلق رکھنے والے 28 سالہ لانس نائیک مدثر اور کراچی کے رہائشی 26 سالہ سپاہی جمشید شامل تھے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سندھ اسمبلی کی 87 ویں سالگرہ، گورنر سندھ کی عوام کو مبارکباد
بانی پی ٹی آئی نے ہمیشہ ملک اور اداروں کی بات کی، وزیر اعلیٰ خیبرپختونخواہ
بلاول بھٹو کا سندھ اسمبلی کے پارلیمانی سفر کے 87 سال مکمل ہونے پر پیغام
پاک کیوی ٹی ٹوئنٹی میچ، ٹریفک ایڈوائزری پلان جاری
وقت آنے پر بانی پی ٹی آئی کا پیغام غلط انداز میں پہنچانے والوں کو سامنے بٹھائیں گے، شبلی فراز
وزیر اعظم دو روزہ دورے پر سعودی عرب روانہ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version