Advertisement

ہم کاروبار کرنے والوں کو سپورٹ کرتے ہیں، وزیر بلدیات سندھ

ناصر شاہ

وزیر بلدیات سندھ ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ ہم کاروبار کرنے والوں کو سپورٹ کرتے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق وزیر بلدیات سندھ ناصر حسین شاہ نے پاکستان لائف اسٹائل فرنیچر نمائش کا دورہ، جہاں انہوں نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان پیپلز پارٹی کی توجہ عام آدمی پر ہے، روزگار بھی ملے اور سستے داموں میں اشیاء بھی ملے۔

ناصر حسین شاہ کا کہنا تھا کہ ہم کاروبار کرنے والوں کو سپورٹ کرتے ہیں، جب وفاق میں ہماری حکومت تھی تو ہم آج تک اس لیول تک نہیں پہنچ سکے، اس طرح کی نمائش ہونے چاہیئی کہ ایک ہی جگہ لوگوں کو سب سامان ملے۔

وزیر بلدیات سندھ ناصر حسین شاہ نے کہا کہ فرنیچر مارکیٹوں میں بھی انفرا اسٹرکچر بہتر کرنے کی ضرورت ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
گزشتہ سال محروم رہ جانے والے عازمین حج کی رجسٹریشن کا آج آخری دن
ملکی معیشت کیلیے اچھی خبر، زرمبادلہ کے ذخائر میں نمایاں اضافہ
ریکوڈک معاہدوں میں بڑی پیش رفت، ای سی سی نے حتمی منظوری دے دی
پاکستان نے 50 کروڑ ڈالر یوروبانڈ کی بروقت ادائیگی کا انتظام کرلیا
خضدار میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 4 بھارتی سرپرست دہشتگرد واصلِ جہنم
دریائے سندھ اور بیراجوں میں پانی کی صورتحال سے متعلق تازہ ترین اعداد و شمار جاری
Advertisement
Next Article
Exit mobile version