آئی ایم ایف کا مطالبہ پورا کرنے کی تیاری

آئی ایم ایف سے 1 ارب ڈالر کی چوتھی قسط کا مطالبہ پورا کرنے کی تیاری ہوگئی ہے۔
تفصیلات کے مطابق سیلز ٹیکس، انکم ٹیکس اور ایف ای ڈی چھوٹ ختم کرنے کیلئے ایک اور آرڈیننس لانے کی تیاری ہوگئی ہے، نئے صدارتی آرڈیننس کے ذریعے 578 ارب روپے کی ٹیکس چھوٹ ختم کی جائے گی۔
ایف بی آر ذرائع کا کہنا ہے کہ ٹیکس آرڈیننس کے حوالے سے ابھی بات چیت ہورہی ہے، بجلی، گیس کے بلوں سمیت موبائل فون پر دی گئی ٹیکس چھوٹ ختم ہونے کا امکان ہے۔
ایف بی آر ذرائع کے مطابق پاکستان کو آئی ایم ایف سے اب تک 1.95 ارب ڈالر توسیعی فنڈ سہولت کے تحت ملے ہیں۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement