Advertisement

کراچی میں پولیس کی کارروائی، ایک ہی گینگ کے 5 کارندے گرفتار

کراچی کے علاقے کورنگی مہران ٹاؤن میں پولیس کی جانب سے کامیاب کارروائی کی گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق کارروائی کے نتیجے میں اندرون سندھ کے ایک ہی گینگ کے 5 کارندے گرفتار کرلیے گئے ہیں۔

پولیس حکام کا کہنا ہے کہ ملزمان کے قبضے سے 2 دو پستول اور لوٹا گیا سامان برآمد کرلیا گیا ہے جبکہ ملزمان کی جانب سے 50 سے زائد وارداتوں میں ملوث ہونے کا اعتراف بھی کیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ گرفتار ہوئے گینگ پر سکھر اور شکار پور میں بھی ڈکیتی کے 7 مقدمات درج ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سندھ اسمبلی کی 87 ویں سالگرہ، گورنر سندھ کی عوام کو مبارکباد
بانی پی ٹی آئی نے ہمیشہ ملک اور اداروں کی بات کی، وزیر اعلیٰ خیبرپختونخواہ
بلاول بھٹو کا سندھ اسمبلی کے پارلیمانی سفر کے 87 سال مکمل ہونے پر پیغام
پاک کیوی ٹی ٹوئنٹی میچ، ٹریفک ایڈوائزری پلان جاری
وقت آنے پر بانی پی ٹی آئی کا پیغام غلط انداز میں پہنچانے والوں کو سامنے بٹھائیں گے، شبلی فراز
وزیر اعظم دو روزہ دورے پر سعودی عرب روانہ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version